انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں پاکستانی اور ترکی کے سفارتخانوں کے باہر دھماکے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 14 جنوری 2016 11:00

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں پاکستانی اور ترکی کے سفارتخانوں ..

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14جنوری۔2016ء) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کی عمارت کے قریب بم دھماکوں کے بعد اب پاکستانی اور ترکی کے سفارتخانے بھی نشانہ بن گئے ہیں، بھارتی ٹی وی چینل نے انڈونیشین ٹی وی کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے سفارتخانوں کے باہر 3بم دھماکے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بم دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ جاری ہے اور پولیس کی بہت بڑی تعداد وہاں موجو دہے۔اطلاعات کے مطابق 3 خودکش حملہ آور قریب موجود سٹار باکس کی عمارت میں داخل ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :