پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ سندھ کے عہدیداران کااعلان

بدھ 13 جنوری 2016 22:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے مرکزی صدر فرخ شہباز وڑائچ نے مرکزی کابینہ کی مشاورت سے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ سندھ کے عہدیداران برائے 2016کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

پی ایف یو سی کے اعلامیئے کے مطابق پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ سندھ کے نومنتخب عہداران میں ندیم شہزاد صدر، بادشاہ خان نائب صدر ، اختر ایوب خان جنرل سیکریٹری ، علی سولنگی جوائنٹ سیکریٹری جبکہ شفیق سرور کوانفارمیشن سیکریٹری نامزد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :