بھارتی میڈیا نے 15 جنوری کو ہونے والے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی ہونے کا دعوی کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 21:47

بھارتی میڈیا نے 15 جنوری کو ہونے والے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات ..

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) بھارتی میڈیا نے 15 جنوری کو ہونے والے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی ہونے کا دعوی کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ 15 جنوری کو ہونے والے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کے مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔ مذاکرات کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ مذاکرات باہمی رضامندی سے ملتوی کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :