وزارت خزانہ نے 15 سال کیلئے قطر سے ایل این جی خریدنے کے منصوبے کی منظوری دےد ی

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 20:19

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) وزارت خزانہ نے 15 سال کیلئے قطر سے ایل این جی خریدنے کے منصوبے کی منظوری دےد ی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کی جانب سے منظوری کیلئے بھجوائے گئے ایل این جی کے منصوبے کو منظور کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

منصوبے کے مطابق 15 سال کیلئے قطر سے ایل این جی خریدی جائے گی۔ وزارت پیٹرولیم منصوبے کے مطابق ماہانہ ایل این جی کے 2 کارگو قطر سے منگوایا کرے گی۔

متعلقہ عنوان :