کرکٹ جوا کھینے والے گرفتار

بدھ 13 جنوری 2016 19:11

اوکاڑہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء ) اوکاڑہ کے نواحی قصبہ میں کرکٹ میچ فکسنگ کے ذریعے جواء کھیلتے ہوئے آٹھ افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے جواء پر لگی رقم اور سامان قبضہ میں لے لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ااوکاڑہ کے نواحی قصبہ شیر گڑھ میں پولیس نے چھاپہ مارا اور ٹیلی ویژن پر کرکٹ میچ فیکسنگ کے ذریعے جواء کھیتے ہوئے آٹھ افرا د ریاض ،جاوید،امجد ،غلام قمر،صداقت،شاہد ،سہیل اورعلی زیب کو گرفتار کر لیا پولیس نے جواء پرلگی رقم اور سامان جواء ٹیلی ویژن وغیر ہ بھی اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :