پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے مابین اب تک11ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے ،8میچ نیوٹروینیوپر اور3میچ نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے

بدھ 13 جنوری 2016 18:46

پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے مابین اب تک11ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے ،8میچ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک11ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے جن میں سے8میچ نیوٹروینیوپر اور3میچ نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے۔

(جاری ہے)

پاکستان اورنیوزی لینڈکے ٹیموں کے درمیان یونائیٹڈعرب ایمرٹس(یواے ای) میں4میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ پاکستان نے جیتے اورایک میچ میں نیوزی لینڈنے کامیابی حاصل کی یواے ای میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب75فیصداورنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب25فیصدہے۔نیوزی لینڈمیں 3میچ کھیلے گئے جن میں سے2میچ نیوزی لینڈنے جیتے اورایک میچ پاکستان نے جیتانیوزی لینڈمیں پاکستان کی کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے۔۔ ۔