اسلام آباد نے مظفر آباد کے انتخابات میں کبھی دخل نہیں دیا، بدعنوانی ، نا اہلی اور نالائقی وزیر اعظم آزاد کشمیر کا طرۂ امتیاز ہے ، نیلم جہلم منصوبے کو 7سال پہلے مکمل ہو جانا چاہیے تھا،موٹروے پر تنقید کرنے والے آج اسلام آباد میں جمع ہو کر اپنے علاقوں میں موٹرویز بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، عمران خان نے نریندر مودی سے ملاقات میں پاکستان اور کشمیر پر بات کی بجائیبلا مانگا، عوام مسلم لیگ(ن) کو خدمت کا موقع دیں، ہم کشمیر میں ترقی کا خوشحالی کا نیا دور شروع کریں گے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کامیرپور آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب
بدھ 13 جنوری 2016 17:44
میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ اسلام آباد نے مظفر آباد کے انتخابات میں کبھی دخل نہیں دیا،ہم نے پیپلزپارٹی کی حکومت کو5سال آزادکشمیرکی خدمت کاموقع دیا،آج آزاد کشمیر کے وزیراعظم پر بدعنوانی، نا اہلی اور نالائق جیسے الزامات لگ رہے ہیں، بدعنوانی ، نا اہلی ، نالائقی وزیر اعظم آزاد کشمیر کا طرۂ امتیاز ہے ، نیلم جہلم منصوبے کو 7سال پہلے مکمل ہو جانا چاہیے تھا، وزیراعظم نواز شریف نے منصوبہ 2016میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے،موٹروے پر تنقید کرنے والے آج اسلام آباد میں جمع ہو کر اپنے علاقوں میں موٹرویز بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، عمران خان نے پاکستان اور کشمیر پر بات کرنے کی بجائے نریندر مودی سے ملاقات میں بلا مانگا، آزاد کشمیر کے عوام مسلم لیگ(ن) کو خدمت کا موقع دیں، ہم کشمیر میں ترقی کا خوشحالی کا نیا دور شروع کریں گے وہ بدھ کو میرپور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.