پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کی سالانہ پرفارمنس رپورٹ جاری
بدھ 13 جنوری 2016 16:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ سال2015ء میں کئے گئے کاموں پر مشتمل سالانہ رپورٹ جاری کر دی، گزشتہ سال میں 1400سے زائد خواتین کو پیارا پاکستان ووکیشنل ٹریننگ سنٹر میں تربیت دی گئی ہے۔ یہ خواتین مختلف امور میں مہارت حاصل کرکے نہ صرف اپنے خاندان کے لئے مفید ثابت ہو رہی ہیں بلکہ ملکی ترقی ومعیشت میں بھی معاون ثابت ہو رہی ہیں۔
ماضی کی طرح اس سال بھی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی نے معذوروں کے لئے بہت اقدامات کئے ہیں ان کی اپیل ارباب اختیار تک پہنچانا اور مدد کی فراہمی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ پبلک مقامات پر نلکے اور واٹر پمپ کا انتظام ، مستحق لوگو ں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی ، ڈینگی مکاؤ مہم چلائی گئی اور ڈینگی سپرے کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.