سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کو نکتہ اعتراض پر بات کرنے سے روک دیا

بدھ 13 جنوری 2016 15:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کو نکتہ اعتراض پر بات کرنے سے روک دیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے مئوقف اختیار کیا کہ قواعد اجازت نہیں دیتے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کو نکتہ اعتراض پر بات کرنے سے روک دیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے مئوقف اختیار کیا کہ قواعد اجازت نہیں دیتے