پی سی بی کا بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کیلئے وفاقی حکومت سے رابطے کا فیصلہ
بدھ 13 جنوری 2016 15:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے مارچ میں بھارت میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے میں شرکت کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بورڈ وفاقی حکومت سے رابطہ کر کے بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کے لیے اجازت طلب کرے گا اور اس سلسلے میں جنوری کے آخری ہفتے میں وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ سے این او سی مانگا جائے گا ،کرکٹ بورڈ وفاقی حکومت کو بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کی اجازت دینے کے لیے راضی کرنے کی کوشش بھی کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق حکومت نے اگلے ماہ بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنت میں شرکت کے لیے اجازت لینے کی کوئی شرط نہیں رکھی ، صرف بھارت جاکر کھیلنے کے لیے وفاقی حکومت کی اجازت درکار ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.