آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کیلئے ضلع پونچھ سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ کے امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ مکمل کر لی
بدھ 13 جنوری 2016 12:41
راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتحابات کے لیے ضلع پونچھ سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ کے امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ کر لی ہے حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ ایک عباسپور سے سابق مشیر ِ حکومت امجد یوسف ،حلقہ دو ہجیرہ سے سپیکر اسمبلی غلام صادق خان ،حلقہ تین راولاکوٹ سے وزیر سماجی بہبود فرزانہ یعقوب خان ،پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عباسپور سے سابق مشیر نسیم سرفراز خان ،حلقہ دو ہجیرہ سے سابق وزیر خان بہادر خان ،حلقہ تین راولاکوٹ سے سابق چےئرمین بلدیہ و ضلعی صدر اعجاز یوسف ،حلقہ چار پاچھیوٹ سے ریاض روشن ،مسلم کانفرنس نے حلقہ ایک سے سابق وزیر قیوم نیازی ،حلقہ دو ہجیرہ سے کمال احمد خان ایڈوکیٹ ،حلقہ تین راولاکوٹ سے اظہر نذر ،حلقہ چار پاچھیوٹ سے طاہر اکرم خان ،جموں کشمیر پیپلز پارٹی نے راولاکوٹ سے خالد ابراہیم خان ،اور پاچھیوٹ سے محمود اقبال خان ،کے ناموں کو حتمی شکل دی ہے تحریک ِ انصاف نے حلقہ عباسپور کا فیصلہ ممبر اسمبلی یاسین گلشن کی تحریک ِ انصاف میں متوقع شمولیت کے باعث فائنل اعلان نہ کرنے کا اعلان کیا ہے حلقہ دو ہجیرہ سے سابق ممبر کشمیر کونسل سوار خان ،حلقہ تین راولاکوٹ سے نےئر ایوب خان ،اور حلقہ چار پاچھیوٹ سے عاطف خان ممکنہ طور پر تحریک ِ انصاف کے امیدوار ہوں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.