Live Updates

ریحام خان کی ن لیگ کے رہنما سے حنیف عباسی سے ملاقات، تحریک انصاف کے کارکن سیخ پا

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 23:20

ریحام خان کی ن لیگ کے رہنما سے حنیف عباسی سے ملاقات، تحریک انصاف کے ..
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) ریحام خان کی ن لیگ کے رہنما سے حنیف عباسی سے ملاقات ہوئی ہے جس پر تحریک انصاف کے کارکن سیخ پا ہو گئے ہیں۔۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنان کی جانب سے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کچھ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ مذکورہ تصاویر میں ریحام خان اور مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ ان تصاویر پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے شدید ردعمل دیتے ہوئے ریحام خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات