منور تالپور ہو یا ڈاکٹر عاصم قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی‘ڈاکٹر عاصم کیس میں بہت سے شواہد حاصل کئے ہیں، جلد ریفرنس دائر کریں گے‘مقدمے میں عدالت جو بھی فیصلہ دے گی تسلیم کریں گے
ڈی جی نیب سندھ سراج النعیم کی میڈیا سے بات چیت
منگل 12 جنوری 2016 22:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) ڈی جی نیب سندھ سراج النعیم نے کہا ہے کہ منور تالپور ہو یا ڈاکٹر عاصم قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ‘ڈاکٹر عاصم کیس میں بہت سے شواہد حاصل کئے ہیں جلد ریفرنس دائر کریں گے۔
(جاری ہے)
منگل کوخصوصی بچوں کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نیب سندھ نے کہا کہ ہم سب مل کر کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے تاکہ پیسہ ضرورتمند لوگوں اور طبقوں پر لگا سکیں، نیب نے غیر جانبدارانہ طور سے کرپشن کے کیسز کی تحقیقات کررہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران کسی مخصوص شخصیت کو نشانہ بنانے کا تاثر درست نہیں، ڈاکٹر عاصم کیس میں عدالت جو بھی فیصلہ دے گی وہ منظور کریں گے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بڑی گڑبڑ ہے، شواہد حاصل کئے ہیں۔سراج النعیم کا کہنا تھا کہ منظور قادر کی گرفتاری کیلئے انٹر پول کو خط لکھیں گے، کرپشن میں ملوث چاہئے سندھ کی کوئی بھی بااثر شخصیت ہو اس کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.