بھارت میں نوجوان کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز کی موجودگی سے سب کے ہوش اڑا دیے

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 22:09

بھارت میں نوجوان کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز کی موجودگی سے سب کے ہوش اڑا ..
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) بھارت میں نوجوان کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز کی موجودگی سے سب کے ہوش اڑا دیے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

دوران آپریشن ایک نوجوان کے پیٹ سے ملنے والی چیز نے سب کے ہوش اڑا دیے۔ نوجوان کے پیٹ سے ڈھائی کلو وزنی ایک چیز نکلی ہے جس کے بڑے بڑے دانت اور بال ہیں۔

متعلقہ عنوان :