شاہد آفریدی کی درخواست پر عمر اکمل پر پی سی بی کی جانب سے پابندی ہٹائے جانیکا انکشاف

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 21:10

شاہد آفریدی کی درخواست پر عمر اکمل پر پی سی بی کی جانب سے پابندی ہٹائے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) شاہد آفریدی کی درخواست پر عمر اکمل پر پی سی بی کی جانب سے پابندی ہٹائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل پر پابندی ہٹاتے ہوئے انہیں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ عمر اکمل پر پابندی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی درخواست پر ہٹائی گئی ہے۔