خلیجی ممالک میں مشروبات اور تمباکو نوشی کی اشیاء پر 100 فیصد ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 19:56

خلیجی ممالک میں مشروبات اور تمباکو نوشی کی اشیاء پر 100 فیصد ٹیکس بڑھانے ..
جدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) خلیجی ممالک میں مشروبات اور تمباکو نوشی کی اشیاء پر 100 فیصد ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسوں کی چھوٹ کیلئے مشہور خلیجی ممالک کی جانب سے اب ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خلیجی ممالک کی جانب سے مشروبات اور تمباکو نوشی کی اشیاء پر 100 فیصد ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ٹیکس کا نفاذ ممکنہ طور پر 2017 سے ہو گا۔