حب میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی ،18افراد زخمی

منگل 12 جنوری 2016 19:11

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی 18افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو حب شہر میں تیز رفتاری کے باعث جامعہ فاروقیہ کے قریب مقامی فیکٹری سے مزدوروں کو لے جانے والی کوچ تیز رفتار ی کے باعث الٹ گئی جس سے 18مزدور زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :