خیبر پختونخوا جماعت اسلامی کاقلعہ ہے، حکومتی امور میں ہماری مکمل ہم آہنگی ہے،مشتاق احمدخان
ایران ،سعودی عرب کشیدگی امت مسلمہ کے درمیان شیعہ سنی جنگ میں دھکیلنے کی سازش ہے ،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
منگل 12 جنوری 2016 19:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا جماعت اسلامی کاقلعہ ہے اور تحریک انصاف کے ساتھ حکومتی امور میں ہماری مکمل ہم آہنگی ہے ،ایران اور سعودی عرب کشیدگی امت مسلمہ کے درمیان شیعہ سنی جنگ میں دھکیلنے کی سازش ہے ،وہ جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوریٰ کے ووروزہ اجلاس کے افتتاحی سیشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری عبدالواسع، نائب امراء مولانا اسداﷲ،مولانا محمد اسماعیل،معراج الدین خان،صاحبزادہ ہارون ا لرشید ، دیگر اراکین اور ضلعی امراء،ارکان قومی اسمبلی ،صوبائی اسمبلی کے اراکین اور ضلعی ناظمین نے شرکت کی۔صوبائی امیر نے خطاب میں کہا کہ مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس نئے سیشن کا افتتاحی اجلاس ہے جس میں پورے سیشن کے لیے روڈ میپ اور ویژن بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.