داعش سمیت تمام کالعدم تنظیمیں پنجاب میں موجود ہے ،سید خورشیدشاہ
پاک چائنہ اقتصادی راہداری کیلئے مختص فنڈ سے پنجاب میں ترقیاتی کام کیوں شروع کئے گئے ہیں؟ ،اپوزیشن لیڈر کی پشاورمیں میڈیا سے گفتگو
منگل 12 جنوری 2016 19:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تمام کالعدم تنظیمیں پنجاب میں موجود ہے جنہیں حکومت کی سرپرستی حاصل ہے ۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کیلئے مختص فنڈ سے پنجاب میں ترقیاتی کام کیوں شروع کئے گئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزرہنماء حاجی غلام احمد بلور سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی۔
تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہناتھا کہ داعش سمیت تمام کالعدم تنظیمیں پنجاب میں موجود ہیں ،داعش کیلئے پنجاب سے لوگ شام جارہے ہیں کالعدم تنظیموں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے ،خورشید شاہ نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر مرکزی حکومت اکیلی ہوگئی ہے تمام سیاسی جماعتیں اور اپوزیشن ایک طرف ہے ، انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ مرکزی حکومت اکنامک کاریڈور منصوبے کو بھی دیگر متنازعہ منصوبوں کی طر ح نہ بنا ئیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.