وفاقی حکومت نے سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی

منگل 12 جنوری 2016 16:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) وفاقی حکومت نے سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی۔

(جاری ہے)

شعیب صدیقی سندھ کے واحد افسر ہیں جنہیں وفاقی حکومت کی جانب سے گریڈ 22 میں ترقی دی گئی ہے۔ انہیں حال ہی میں سندھ حکومت کی جانب سے کمشنر کراچی کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :