ابرار الحق طویل عرصے کے بعد البم ریلیز کرینگے

منگل 12 جنوری 2016 14:45

ابرار الحق طویل عرصے کے بعد البم ریلیز کرینگے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) معروف گلوکار ابرار الحق طویل عرصے کے بعد البم ریلیز کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے البم پر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس البم میں دس گانے ہیں دس گانوں کے میوزک ٹریک بن گئے ہیں اور چند دنوں تک ووکل کی ریکارڈنگ ہو گی۔