ژوب ، غیر قانونی اسلحہ بیچنے والے تین ڈیلر گرفتار اسلحہ برآمد

منگل 12 جنوری 2016 14:23

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) سیکورٹی فورسز کی ژوب کے نواحی علاقے منزکئی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی غیر قانونی اسلحہ بیچنے والے تین ڈیلر گرفتار اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ژوب کے نواحی علاقے منزکئی میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایک پرچون دوکان پر چھاپہ مار کر غیرقانونی اسلحہ بیچنے والے تین ڈیلر عبدلخالق،حق داد،ولی محمد گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے 1180ایس ایم جی راونڈ،42آٹھ ایم ایم راونڈ1عدد آٹھ ایم ایم رائفل1موٹر سائیکل اور63470 روپے پاکستانی کرنسی برآمد کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :