صحت برقرار رکھنے کیلئے پیدل چلنے کو عادت بنائیں ،اکشے کمار اور نمرت کی ملکی عوام کو نصیحت
منگل 12 جنوری 2016 13:22
لدھیانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار ساتھی داکارہ نمرت کورکے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ”ایئر لفٹ“ میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکاروں نے اتور کے روز بھارتی شہر ممبئی میں انسانی صحت کیلئے پیدل چلنے کی اہمیت سے متعلق معلومات کی فراہمی کیلئے منعقد کی جانے والی ریلی میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
اداکار اکشے کمار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو اپنی صحت کو بر قرار رکھنے کیلئے ذیادہ سے ذیادہ پیدل سفر کرنا چاہیے۔
انھوں نے بتایا کہ انکی فٹنس کا راز بھی ہر روز باقاعدگی سے واک کرناہے۔ انکا کہنا تھا کہ صحت مند بھارت کیلئے ضروری ہے کہ ہم پیدل چلنے کے صحت پر مثبت اثرات کے متعلق مکمل معلومات حاصل کریں اور ان پر عمل کریں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میکس بپا واک کے ایونٹ کا انعقاد بھارت کے15مختلف شہروں میں کیا جائے گا جس میں ماہرین صحت پیدل چلنے کے فوائد پر روشنی ڈالیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.