بلاول بھٹو آج شام سلام آبادپہنچیں گے، مختلف وفوداورپارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے

پیر 11 جنوری 2016 22:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری آج(منگل کی ) شام سلام آبادپہنچیں گے جہاں بلاول ہاؤس ایف ایٹ میں 3روزہ قیام کے دوران مختلف وفوداورپارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کاکہناہے کہ اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ ،سینٹ میں قائدایوان اعتزازاحسن ،چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی،سینیٹرفرحت اﷲ بابرسمیت دیگرپارلیمنٹیرین سے ملاقات کے دوران وفاقی حکومت کے حوالے سے سندھ کے تعلقات پرخصوصی تبادلہ خیال کریں گے

متعلقہ عنوان :