سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا سینیٹ کا موجودہ سیشن آئندہ دو ہفتے تک جاری رکھنے کا فیصلہ
پیر 11 جنوری 2016 21:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے سینیٹ کا موجودہ سیشن آئندہ دو ہفتے تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے ۔ پیر کوسینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹیکا اہم اجلاس رلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں پارلیمانی طریقہ کار اور امور میں بہتری لانے اور قواعد وضوابط میں مجوزہ ترامیم،ایوان کی کاروائی کے علاوہ حالیہ اجلاس سے متعلق دوسرے اہم امور کے حوالے سے بھی معاملات زیرغورآئے۔
حالیہ اجلاس تقریباًدو ہفتے جاری رہے گا۔اعلی سطح کے اس اجلاس میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق اور ان کے علاوہ سینیٹرز سعید غنی ،کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی ،اقبال ظفر جھگڑا ،مشاہد حسین سید،محمد عثمان خان کاکڑ،ساجد حسین طوری،میرمحمد کبیر شاہی،محمد طلحہ محمود اور سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک بھی شامل تھے۔سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک نے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے سابقہ اجلاس میں دی گئی سفارشات پر ہونیوالی پیش رفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.