سرگودھا، تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 جنوری 2016 14:54

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 11 جنوری۔2015ء) سرگودھا سمیت ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جو 13 جنوری تک جاری رہے گی اس سلسلہ میں ضلع بھر میں گھر گھر پولیو کے قطرے پلانے کیساتھ ساتھ ریلوے اسٹیشنز‘ لاری اڈوں سمیت دیگر مقامات پر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کع قطرے پلانے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ضلع بھر کے 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :