قومی ون ڈے ٹورنامنٹ ، نیشنل بنک کا ایسا کھلاڑی فیلڈنگ کرتا رہا جس کا نام ہی فہرست میں نہیں تھا
پیر 11 جنوری 2016 12:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں اتوار کو ایک ایسا واقعہ ہو گیا جس نے سب لوگوں کو حیران کر دیا۔نیشنل بنک کی ٹیم کی مہیا کردہ لسٹ میں جس کھلاڑی کا نام ہی نہ تھا وہ کسی اور کھلاڑی کی جگہ فیلڈنگ کرتا رہا۔
(جاری ہے)
قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں نیشنل بنک کے کھلاڑی عدنان رسول راولپنڈی کی ٹیم کے خلاف 11اوور تک فیلڈنگ کرتے رہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کا نام مہیا کی گئی لسٹ میں شامل ہی نہ تھا۔ ایمپائر ضمیر حیدر، راشد خان اور میچ ریفری بھی لاعلم رہے۔یہ فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ ہے اس سے پہلے کرکٹ کی تاریخ میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.