سوات : اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی ، ایک دہشت گردی گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 جنوری 2016 11:17

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جنوری 2016 ء) : اسپیشل پولیس یونٹ نے مالاکنڈ ریجن میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے کاراوئی سوات میں برشورچپریال کے علاقہ میں کی جس دوران محمد انور نامی دہشتگرد کو گرفتارکیاگیا۔ دہشتگرد سال 2009 میں مالاکنڈ ریجن میں سکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث رہا ہے۔تاہم ملزم سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :