بھارت میں نابالغ بچی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل ،پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا
اتوار 10 جنوری 2016 22:18
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء) بھارتی ریاست اترپردیش میں نابالغ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ،پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اتر پردیش میں سہارنپور کے قطب شیر علاقے میں ایک نابالغہ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اس کی اجتماعی عصمت دری کر نے اور اس کو قتل کرنے کے الزام میں پولس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔
سینئر پولس سپرنٹنڈنٹ آر پی یادو نے بتایا کہ قطب شیر علاقے کے لیبر کالونی میں اپنے ماما کے یہاں آنے والی ایک نابالغہ لڑکی لاپتہ ہو گئی تھی، جس کی گمشدگی کی رپورٹ پانچ دسمبر کو قطب شیر تھانے میں پر درج کرائی گئی تھی۔جس کے بعد بچی کی برآمدگی کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے کر ملزمان کی تلاش شروع کی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.