چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الثانی 12جنوری بروز منگل کو ہو گی،مفتی منیب الرحمان

اتوار 10 جنوری 2016 22:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء)چیئر مین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے اب یکم ربیع الثانی12جنوری بروز منگل کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اتوار کو ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں ہواجس میں کمیٹی اراکین نے شرکت کی۔مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کے ممبران کو چاند نظر نہیں آیاجس کی وجہ سے یکم ربیع الثانی 12جنوری بروز منگل کو ہو گی۔