گوادر پورٹ کی حفاظت کیلئے مزید 2بٹالین میرنز تعینات کرنے کا فیصلہ،میرینز بٹالین سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر گوادر پورٹ کو سکیورٹی فراہم کرے گا
اتوار 10 جنوری 2016 20:06
گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء)گوار پورٹ کی سکیورٹی کے لئے پاک بحریہ نے دو مزید میرینز بٹالیٹن تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میرینز بٹالین سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر گوادر پورٹ کو سکیورٹی فراہم کرے گا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بنیادی اہمیت کی حامل گوادر پورٹ کو محفوظ بنانے کے لئے پاک بحریہ کے دو مزید میرنز بٹالین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ گوادر پورٹ کے ساتھ ساتھ پورٹ پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس وقت پاکستان نیوی کے 4 سو سے زائد میرینز پر مشتمل تھرڈ میرینز بٹالین گوادر پورٹ اور اس پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کو چوبیس گھنٹوں سکیورٹی فراہم کر رہا ہے۔ گوادر پورٹ کی سکیورٹی کی تمام تر ذمہ داری پاکستان نیوی کو دی گئی ہے جوسمندرمیں فاسٹ اٹیک بوٹس اور جدید ترین اسلحہ کے ذریعے پورٹ کی حفاظت کو یقینی بنائے ہوئے ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.