محمد آصف، سلمان بٹ کی شاندار واپسی، قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں سلمان بٹ کی سنچری، محمد آصف کی 2وکٹیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 جنوری 2016 19:32

محمد آصف، سلمان بٹ کی شاندار واپسی، قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں سلمان ..

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10جنوری۔2016ء) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزائیں پوری کرنے والے کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف کی کرکٹ میں شاندار واپسی ہے ۔

(جاری ہے)

5سالہ پابندی پوری کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں دونوں کھلاڑیوں کو واپڈا کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ اپنے پہلے میچ میں فاٹا کی ٹیم کیخلاف سلمان بٹ نے 135رنز بنائے جبکہ محمد آصف نے 6اوورز میں 23رنز دے کر 2وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :