میسی، رونالڈو اور نیمار یوئیفا 2015ء ٹیم آف دی ایئر میں شامل
اتوار 10 جنوری 2016 15:59
بارسلونا ۔ 10 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جنوری۔2016ء) فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ کیلئے فائنلسٹ لائنل میسی، کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار کو یوئیفا 2015ء ٹیم آف ایئر میں شامل کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یوئیفا ٹیم آف دی ایئر کیلئے 40 مضبوط کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا، یوئیفا کے 7.2 ملین یوزرز نے حتمی کھلاڑیوں کے حق میں ووٹ دیا جس میں سپینش پریمیئر ڈویژن لالیگا کے 8 کھلاڑی شامل ہیں۔
توقعات کے مطابق بارسلونا کے کھلاڑی فہرست میں چھائے رہے، بارسلونا نے لالیگا، کوپا ڈیل رے اور یوئیفا چیمپئنز لیگ ٹائٹلز جیتے تھے، دلچسپ بات یہ ہے کہ انگلش پریمیئر لیگ سے کوئی کھلاڑی فہرست میں جگہ نہ بنا سکا۔ میسی اور نیمار کے علاوہ بارسلونا کے ڈینی ایلوز، گیرارڈ اور اینڈریاس ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.