اورنج لائن میٹروٹرین پر پرویزالٰہی کے اعتراضات حقائق کے منافی ہیں‘ترجمان پنجاب حکومت
اورنج لائن میٹروٹرین کے لئے عوامی جمہوریہ چین کی طرف سے آسان شرائط پر فنڈز قرض کی صورت میں مہیا کئے جا رہے ہیں‘ زعیم قادری
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:53
لاہور( ) پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے سابق وزیرِا علیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے پر کی جانے والی تنقید کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ترجمان سید زعیم حسین قادری نے واضح کیا ہے کہ منصوبے کے الیکٹریکل و مکینکل حصے کا ٹھیکہ ٹینڈر طلب کر کے چائنہ ریلوے اور نورنکو کے جوائنٹ وینچر کو دیا گیا۔
چینی اداروں کا یہ جوائنٹ وینچر ریل کے انجنوں ، بوگیوں اور سسٹم کی ڈیزائننگ ، تیاری،خریداری اور انہیں چلانے کی تکنیکی قابلیت کے معیار پر پورا اترتا ہے۔ اسی طرح یہ ٹریک کی تعمیر اور سگنل سسٹم کی تیاری اور میٹرو ٹرین کے منصوبے پر عمل درآمد کے بھی قابل ہے۔ چنانچہ یہ کہنا سراسر غلط اور نا مناسب ہے ۔ ان اداروں کو میٹرو ٹرین منصوبے مکمل کرنے کا کوئی تجربہ نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.