سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کا پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کے قیام کا اعلان ، پیر پگارا گرینڈ الائنس کے سربراہ منتخب
وہ اس اتحاد کا حصہ بننے یا نہ بننے کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی مشاورت سے کرے گی، مسلم لیگ (ن)
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کے قیام کا اعلان کردیا ہے اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور پر پیر پگارا کو گرینڈ الائنس کا سربراہ منتخب کیا ہے۔ سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی ناقص کارکردگی اور کرپشن کیخلاف گرینڈ الائنس بنا لیا ہے۔
گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کنگری ہاؤس کراچی میں پیر پگارا کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو، سابق وزرائے اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم، سید مظفر حسین شاہ، مسلم لیگ (ن) کے ااسماعیل راہو، سینیٹر نہال ہاشمی،حکیم بلوچ، پی ٹی آئی کے نادر اکمل لغاری، خرم شیر زمان، مسلم لیف گنکشنل کے پیر صدرالدین شاہ راشدی، پیرزادہ یاسر سائیں، سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکتر ذوالفقار مرزا، سید ظفر اقبال شاہ، حسین ہارون اور ایاز لطیف پلیجو کے علاوہ دوسرے رہنماؤں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.