ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے سالانہ انتخابات ،مہر مسعود صادق تلہ صدر ،چوہدری نوید مشتاق جنرل سیکرٹری ،آغارضا خاں نائب صدر منتخب
ہفتہ 9 جنوری 2016 21:39
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے سالانہ انتخابات مہر مسعود صادق تلہ صدر ،چوہدری نوید مشتاق جنرل سیکرٹری اورآغارضا خاں نائب صدر منتخب ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے سالانہ انتخابات میں تحریک انصاف کے عہدیدار مہر مسعود صادق تلہ 567ووٹ لے کر صدر ،چوہدری نوید مشتاق 548ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری ،آغا رضا خاں 482ووٹ لے کر نائب صدر جبکہ رانا وقار صغیر 448ووٹ لے کر جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کا حمایت یافتہ کوئی امید وار کامیاب نہ ہوا پولنگ صبح 9بجے سے 4بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی انتخابی کمیٹی کے فرائض چیئرمین راجہ مسعود کیانی اور ممبران ملک اظہر علی پھلروان اور تاج محمدخان نے ادا کئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.