دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے 34 ملکوں کے اتحاد میں پاکستان نے بنیادی کردار ادا کرنا ہے،حافظ طاہر اشرفی
داعش جیسے فتنوں کا مقابلہ امت مسلمہ اپنی وحدت سے ہی کر سکتی ہے،پاکستان میں سعودی عرب کے خلاف کسی کو محاذ نہیں بنانے دیں گے، اجتماع سے خطاب
ہفتہ 9 جنوری 2016 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے 34 ملکوں کے اتحاد میں پاکستان نے بنیادی کردار ادا کرنا ہے۔ داعش جیسے فتنوں کا مقابلہ امت مسلمہ اپنی وحدت سے ہی کر سکتی ہے ۔پاکستان میں سعودی عرب کے خلاف کسی کو محاذ نہیں بنانے دیں گے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قصور صابری ہال میں تمام مکاتب فکر کے علماء ، مشائخ ، وکلاء اور طلباء کے ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا عبد الکریم ندیم، مولانا اسد اللہ فاروق ، حافظ محمد امجد، مولانا عبد الحمید وٹو ، مولانا محمد مشتاق لاہوری ،مولانا عبد القیوم ،مولانا سعد رسول ، مولانا حسین احمد اعوان، مولانا اسلام الدین ، قاری عبد الحکیم اطہر ، قاری محمد زبیر زاہد، حافظ حبیب الرحمن اور مولانا رسال الدین نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.