نارنگ منڈی ، ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 5افراد شدید زخمی

ہفتہ 9 جنوری 2016 16:25

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) نیوکالاخطائی لاہورروڈپرجئے سنگھ والاکے قریب تیزرفتاربس نے موٹررکشہ کوٹکرماردی جس سے دوخواتین سمیت پانچ افراد شدیدزخمی ہو گئیں جبکہ رقیہ بی بی اوربشری بی بی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے دیہاتیوں نے بس کوروک کرتھانہ نارنگ پولیس کے حوالہ کردیااورزخمیوں کوہسپتال پہنچادیا۔

متعلقہ عنوان :