سندھ حکومت کا سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کا ایک اور مقدمہ جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 9 جنوری 2016 16:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) سندھ حکومت نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کا ایک اور مقدمہ جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق حکومت سندھ نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کا مقدمہ جیل منتقل کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ صفورا چورنگی کے ملزم سعدعزیزکے خلاف پہلے ہی 18مقدمات جیل ٹرائل کے بعد فوجی عدالت میں منتقل کئے جا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :