قومی اسمبلی کا اجلاس پرسوں شام 4بجے دوبارہ ہوگا

ہفتہ 9 جنوری 2016 14:31

اسلام آباد ۔ 09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کو شام 4بجے دوبارہ ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کرینگے ۔ اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :