نندی پور پلانٹ سے 10روپے25پیسے فی یونٹ پیدوارقومی خزانے پر ”ڈاکہ “ہے ‘چوہدری محمدسرور
ہفتہ 9 جنوری 2016 14:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نندی پور پلانٹ سے 10روپے25پیسے فی یونٹ پیدوارقومی خزانے پر ”ڈاکہ “ہے ‘حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار ملک کو دیوالیہ کر دیگی ‘(ن) لیگ قومی خزانے کی ”دشمن ”بن چکی ہے اور انکی توجہ غر یبوں کے مسائل کا حل اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کی بجائے” اپنوں“ کو نوازنے پر توجہ مر کوز ہے ‘تحر یک انصاف کی ممبر شپ مہم سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی اور (ن) لیگ والوں کے ہاتھوں میں مایوسی کے سواکچھ نہیں آئیگا ۔
اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمران ہمیشہ سے دعویٰ کر رہے ہیں کہ نندی پور پاور پلانٹ سے سستی تر ین بجلی پیدا ہو رہی ہے مگر اب یہ انکشاف ہو رہا ہے کہ پاکستان میں 78کے قر یب مزیدایسے پاور پلانٹس بھی موجود ہے مگر سب سے زیادہ مہنگی بجلی نندی پور سے پیدا کی جارہی ہے جسکے ذریع نہ صرف قوم خزانہ کو روزانہ کروڑوں روپے کا ”ٹیکہ “لگ رہا ہے بلکہ اس کے ذریعے قوم خزانہ پر بھی ڈاکہ مارا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.