وزیر اعلی شہبا زشر یف اور خواجہ سعد رفیق کا لودھراں سے رائے ونڈ ریلوے ڈبل ٹر یک کا افتتاح
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے ملنے والا سستا قرضہ پنجاب حکومت نے لیا ہے وہی اداکرے گی ‘36ارب روپے کا قرضہ نرم شرائط پر ہے ،پہلی قسط 7سال میں دینی ہے ،36ارب روپے توانائی کے منصوبوں پر خرچ کیے جا رہے ہیں‘پنجاب نے اپنے حصے سے 55ارب روپے چاروں صوبوں کو دےئے‘ ڈھائی سال بعد ریلوے ایک نئے دور میں آچکا ہوگا،ڈیڑھ کروڑ لوگ دوبارہ ٹرین میں سفر کرنے والے بن گئے ہیں،تنقید ضرور کریں لیکن اچھے کاموں کو اجاگر بھی کریں۔
وہ پریم نگرمیں رائیونڈ لودھراں ریلوے ٹریک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے جبکہ اس موقعہ پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت پاکستان ریلوے کے دیگر حکام بھی موجود تھے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیاہے دم توڑتی ریلوے کو دوبارہ پاوں پر کھڑا کررہے ہیں ، گوادر میں بہت سرمایہ کاری ہوگی،خیبرپختونخوا میں پانی کے بڑے منصوبے بنیں گے،سندھ میں 9ارب ڈالرکے بجلی کے منصوبے لگ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.