زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرو رہیں گے ، وسیم اکرم
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سابق کپتان عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں‘جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں گے میں اپنی آخری سانس تک پیروی کرتارہوں گا‘میری زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرورہیں گے۔
(جاری ہے)
وسیم اکرم نے گزشتہ ر وز ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اہلیہ سمیت شرکت کی اور کھل کر اپنی زندگی کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں۔ وسیم اکرم نے کہا عمران خان جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں گے میں اپنی آخری سانس تک ان کی پیروی کرتارہوں گا۔وسیم اکرم نے کہاکہ میری زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرورکھیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.