کراچی : فر فر انگریزی ، اور آنکھوں میں چمک ، سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والے ضعیف العمر شخص کو نوکری مل گئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جنوری 2016 13:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جنوری 2016ء) : آنکھوں میں چمک لیے اور فر فر انگریزی بولنے والے ایک ضعیف العمر شخص نے گذشتہ روز سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی تھی ، ضعیف العمر شخص کی ویڈیو پاکستان کے اسٹار احسن خان کی جانب سے اپ لوڈ کی گئی تھی جس میں انہوں نے اس شخص کی مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس 5 منٹ پر مبنی ویڈیو کو اپنے چند دوستوں کو ٹیگ کر کے شئیر کیا۔
احسن خان کی یہ ویڈیو دیکھتے دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اورمتعدد افراد نے اس شخص کی اُمید اور جذبے کو سراہتے ہوئے ان کی مدد کرنا چاہی ۔ تاہم کچھ ہی گھنٹ بعد احسن خان کی جانب سے ایک اور اسٹیسٹ اپ لوڈ کیا گیا جس میں انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس ضعیف العمر شخص کی مدد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔(جاری ہے)
احسن خان نے بتایا کہ مجھے بیرون ملک سے بھی لوگوں کی کالز موصول ہوئیں کہ ہم ان کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔
تاہم ایک کمپنی نے اس شخص کو اپنے پاس نوکری پر رکھ لیا ہے۔ amtech systems نامی اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم جلد ہی انہیں ایک اپوائنٹمنٹ لیٹر بھی دے دیں گے ۔
We finally gave him a job with a warm accommodation. It's not how much we give but how love we put into giving. pic.twitter.com/Rr7FTS3arz
— amtech systems (@amtechsystemspk) January 8, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.