آذربائیجان اور نائیجیریا کا پاکستان سے دفاعی سازو سامان خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
ہفتہ 9 جنوری 2016 12:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) آذربائیجان اور نائیجیریا نے پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر اور مشتاق طیاروں سمیت دفاعی سازو سامان میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق آذربائیجان اور نائیجیریا نے پاکستان سے دفاعی سازو سامان خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستانی دفاعی حکام کے مطابق آذربائیجان اور نائیجیریا جلد پاکستان کے دفاعی سازو سامان کے جلد خریدار بننے جارہے ہیں ، نائیجیریا نے پاکستان کے دفاعی ساز و سامان کی خریداری کے لیے خواہش کا اظہار کیا ہے، جس میں جے ایف 17 تھنڈر اور مشاق طیارے شامل ہیں اوردونوں ممالک کے مختلف شعبوں میں پاکستان سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کرچکے ہیں۔
دوسری جانب حکومت پاکستان غیر ملکی تاجر برادری کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنا کررہی ہے اور تاجر برادری کو فراہم کردہ حکومتی سہولیات کے باعث ہی پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ حکام کے مطابق ملک کی معیشت اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے امن کا قیام ناگزیر ہے جس کے لئے پاک فوج اور حکومت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے بھی پرعزم ہیں اور اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.