سیاسی میدان میں روایتی حریف ن لیگ اورپی ٹی آئی ڈی جے بٹ پر متفق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جنوری 2016 11:36

سیاسی میدان میں روایتی حریف ن لیگ اورپی ٹی آئی ڈی جے بٹ پر متفق

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جنوری 2016ء) : سیاسی میدان کے روایتی حریف ن لیگ اور پی ٹی آئی ڈی جے بٹ پر متفق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لودھراں سے لاہور تک ریلوے کے ڈبل ٹریک کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

ریلوے ٹریک کی افتتاحی تقریب میں ن لیگ نے ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کیں۔ ڈی جے بٹ ریلے کی تقریب میں ساﺅنڈ سسٹم کی نگرانی کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ س سے قبل ڈی جے بٹ پی ٹی آئی دھرنوں کے دنوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :