تھرپارکرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکتوں کے بعد صحرائے تھر میں مویشیوں میں بھی
بیماری پھیل گئی، مختلف دیہات میں درجنوں مویشی بیماریوں میں مبتلا ہو کرہلاک ہو گئے
عمر جمشید ہفتہ 9 جنوری 2016 11:15
تھر پارکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جنوری۔2015ء) ایک طرف سندھ کے ضلع تھرپارکرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب صحرائے تھر میں مویشیوں میں بھی بیماری پھیل گئی، مختلف دیہات میں درجنوں مویشی بیماریوں میں مبتلا ہو کرہلاک ہو گئے۔ سیکڑوں مویشی جان لیوا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تھر کے صحرا میں خشک سالی سے مور اور بچوں کے بعد اب جان لیوا بیماریاں مویشیوں میں بھی پھوٹ پڑی ہیں۔
محکمہ حیوانات کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر کے دیہاتوں میں مویشیوں میں بیماری پھوٹ گئی ہے جن سے بھیڑ اور بکریاں ہلاک ہو رہی ہے۔رابطہ کرنے پر محکمہ حیوانات تھر پارکر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر گھنشام داس نے مویشیوں میں بیماری اور ہلاکتوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ مویشیوں میں نمونیا اور ماتا کے امراض پائے جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.