محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا پشاور کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
جمعہ 8 جنوری 2016 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا پشاور کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں جمعہ کے روز ایک الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈائریکٹر اطلاعات شعیب الدین، ٹیکنیکل ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ملک نوید ،ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل ایمپلائیز ایسوسی ایشن محکمہ اطلاعات کے صدر اعجاز احمد، محکمہ کے افسروں و اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر اطلاعات شعیب الدین نے ریٹائرڈ ملازمین محمد ہارو ن، سابقہ پریس سیکرٹری ٹو گورنر ، محبوب علی سینئر سکیل سٹینو گرافر ، خلیل احمد صدیقی سینئر فوٹو گرافر ، نائب قاصد محمد صادق اور خان ولی سمیت اسلم چوکیدار کی محکمہ کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ اپنے ریٹائرڈ ساتھیوں کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.