محکمہ ٹرانسپور ٹ میں بین الاقوامی طرز پر نئی بسوں کے انتظام پر کام تیزی سے جاری ہے۔ملک شاہ محمد خان وزیر
جمعہ 8 جنوری 2016 21:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمدخان وزیر کی زیر صدارت سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختونخواکے دفتر پشاور میں جمعہ کے روز ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈائریکٹرٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ میں ترقیاتی سکیموں،محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم مسائل اور گزشتہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمدکاجائزہ اور ہائی ایس گاڑیوں سے اضافی سی این جی سلینڈر اتارنے کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیاکہ بجٹ میں بین الاقوامی روٹس خصوصاً راہداری روٹ کیلئے ٹرک ٹرمینل کے لئے رقم مختص کی گئی ہے جبکہ اڈوں کی حالت مکمل طور پر بدلنے کیلئے مربوط نظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.