محکمہ ٹرانسپور ٹ میں بین الاقوامی طرز پر نئی بسوں کے انتظام پر کام تیزی سے جاری ہے،ملک شاہ محمد خان وزیر
جمعہ 8 جنوری 2016 21:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمدخان وزیر کی زیر صدارت سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختونخواکے دفتر پشاور میں جمعہ کے روز ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈائریکٹرٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ میں ترقیاتی سکیموں،محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم مسائل اور گزشتہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمدکاجائزہ اور ہائی ایس گاڑیوں سے اضافی سی این جی سلینڈر اتارنے کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیاکہ بجٹ میں بین الاقوامی روٹس خصوصاً راہداری روٹ کیلئے ٹرک ٹرمینل کے لئے رقم مختص کی گئی ہے جبکہ اڈوں کی حالت مکمل طور پر بدلنے کیلئے مربوط نظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.